بعض دفعہ ہم زندگی میں sound effects free download

By itx.shami786

0 Downloads

9 months ago

0 seconds

itx.shami786 Sound Effects

About بعض دفعہ ہم زندگی میں Mp3 Sound Effect

بعض دفعہ ہم زندگی میں اتنی مشکلات ، اتنے غم سہہ چکے ہوتے ہیں کہ جب ہمیں خوشیاں نصیب ہوتی ہیں تو اس بات ہے خوش ہونے کی بجائے ڈر لگتا ہے، ایک خوف محسوس ہوتا ہے کہ کہیں ان کو نظر نا لگ جائے کہیں یہ ہم سے روٹھ نا جائیں، اور مجھے پتا نہیں کیوں ایسا محسوس ہوتا ہے میری خوشیاں بہت کم مدت رکھتی ہیں اگر کبھی کسی بات کی خوشی ہو تو کچھ دن بعد کوئی غم مل جاتا ہے اور میری خوشیاں اداسیوں میں تبدیل ہو جاتی ہے، پتا نہیں یہ میرا وہم ہے یا حقیقت لیکن میرے ساتھ ہمیشہ ایسا ہوتا ہے تبھی مجھے اپنی خوشیوں کو کھونے کا ڈر لگا رہتا ہے کیونکہ وہ ہمیشہ مجھ سے بچھڑ جاتی ہیں . . . #caption #poetrystatus #urduCaption #foryou #unfrezzmyaccount
بعض دفعہ ہم زندگی میں Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality بعض دفعہ ہم زندگی میں Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.

My You Like It