کل رات پتہ نہیں مجھے sound effects free download

By itx.shami786

31 Downloads

31 months ago

0 seconds

itx.shami786 Sound Effects

About کل رات پتہ نہیں مجھے Mp3 Sound Effect

کل رات پتہ نہیں مجھے کیا ہوا کہ ایک عرصہ گزر جانے کے بعد بھی دل اس کو نہیں بھول پایا😢 وہ بہت یاد آنے لگی پتہ ہے وہ کیا بولتی تھی کہتی تھی شامی جب تم مجھے یاد کرتے ہو نہ مجھے پتہ چل جاتا ہے میں نے کہا وہ کیسے 😭😭😭تو بولنے لگی جب آپ یاد کرتے ہو نہ میرا دل بھی بہت زور سے دھڑکتا ہے 😭😭😭 تو آج بھی اس کو پتہ چلا ہوگا نہ کہ شامی نے مجھے یاد کیا ہے🥀 لیکن پہلے وہ مجھے میسج کرتی تھی سونے نہیں دیتی تھی کہ اٹھو باتیں کرو پھر آج اس کا دل کیوں نہیں دھڑکا کل رات آخر میری ہمت پھر سے ٹوٹ گئی میں نے اس کو میسج کر دیا لیکن اس کا ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا 😭😭😭 پتہ ہے محبت بہت اذیت والی ہے پہلے میں قسم سے ہنستا تھا دوسروں پر کہ یہ ایک لڑکی کیلئے مر رہے ہیں اگر وہ چھوڑ گئی تو کیا ہوا لیکن جب خود پر آئی تو پتہ چلا وہی ایک ہی تو کل کائنات ہوتی ہے 😭😭😭 میں بہت روتا ہوں اُس کی یاد میں تڑپتا ہوں یار وہ مجبور تھی میں جانتا تھا لیکن میرے ہوتے ہوئے کسی اور سے 😭😭😭😭 یار خدا کی قسم میرے دماغ کی رگیں پھٹنے لگتی ہیں کوئ کیسے کسی کے جزبات سے کھیل سکتا ہے 😭😭😭😭😭 #deepquotes #urdupoetry #itxshami786 #Story #caption #sad #unfrezzmyaccount #tiktok #foryou
کل رات پتہ نہیں مجھے Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality کل رات پتہ نہیں مجھے Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.

My You Like It