کل میں نے اسے میسج sound effects free download

By itx.shami786

8 Downloads

31 months ago

0 seconds

itx.shami786 Sound Effects

About کل میں نے اسے میسج Mp3 Sound Effect

کل میں نے اسے میسج کیا،☺️ ہاتھ کانپ رہے تھے کہ کس حق سے اسے میسج کروں، کیونکہ وہ مجھے کب کا بھول چکی تھی ،اور وہ میرے سائے سے بھی دور تھی،😞 میں نے دل پر ہاتھ رکھ کر اسے میسج کیا،🥀 اور بس اتنا کہا 'میں جانتا ہوں اب تم سے بات کرنا فضول ہے، لیکن میں تمہیں بہت دنوں سے خواب میں دیکھ رہا ہوں😐 اور خواب میں میری آنکھیں بھیگ جاتی ہیں😭 کہ جیسے تم مجھ سے کچھ کہہ رہی ہو، کہنا چاہتی،ہوں میں کچھ نہیں مانگتا تم سے تم جہاں رہو بہت خوش رہو🤲 پر ایک بار اپنی آواز سنا دو زیادہ ٹائم نہیں لوں گا🙏😭 لیکن کیا ہمارے اتنے سالوں کے تعلق میں کوئی میری ایسی چیز کوئی بات بھی نہیں تھی کہ تم مجھے ایک بار یاد کر سکو، میں اذیت کی آخری حد پر ہوں اور میرا صبر دیکھو میں خود حیران ہوں کہ مجھ میں اتنا صبر کیسے تم مجھے ہمیشہ بہت یاد آتی ہو.! 😕میں آج تک اسے نہیں بھول پایا آج بھی صرف اس کے حق میں دعا مانگتا ہوں🤲 لیکن اس نے مجھے نکال پھینکا💔😓 جواب ملا ذہنی مریض ہو تم اور ذہنی مریضوں کا کوئی علاج نہیں، ' فینٹسی' میں رہنے والے انسان اس سب سے باہر نکل آؤ😕 اور مجھے تم سے اس وقت بھی کوئی محبت نہیں تھی💔 میں دنیا گھوم کر آئی ہوں اور بہت اونچا معیار ہے میرا،🥀 تمہارا عکس بھی ذہن میں نہیں میرے، اور، دوبارہ یہ میسج پر بھی کبھی نظر نا آؤ میں تم سے بات کرنا بھی پسند نہیں کرتی اب😞💔 یہ سن کر ایسا لگا جیسے میری شہ رگ کسی نے کاٹ لی ہو نا مر سکتا تھا نا زندہ رہا دل کیا کہ زمین پھٹے اور اس میں دھنس جاؤں ، اگلا میسج ٹائپ کرنے ہی والا تھا ہاتھ کانپ رہے تھے کہ دیکھتے دیکھتے اس کی ڈی پی سفید ہو چکی تھی یعنی میں بلاک ہو چکا تھا، اور میرے آنسو کو ندیاں بہہ رہی تھی💔😥😥😥 #unfrezzmyaccount #caption #Story #sad #flypシ #illu #burhan_tv #tiktok
کل میں نے اسے میسج Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality کل میں نے اسے میسج Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.

My You Like It