About جانتی ھو نا میں نے Mp3 Sound Effect
جانتی ھو نا میں نے کہا تھا میں انتظار کروں گا۔۔۔ میں ابھی بھی انتظار ہی کر رہا ھوں۔۔۔ لیکن شکر ہے تم انتظار کی اذیت سے ناواقف ہو۔۔۔ اگر تمہیں اس اذیت کا اندازہ ھوتا تو تم مجھے کبھی یوں چھوڑ کر نا جاتی... دن رات ایک ہی بے چینی میں رہنا موت سے کم نہیں ہوتا۔۔۔ میں بہت تھک گیا ھوں اب تو آ جاؤ۔۔۔ یاد ھے نا تم میری تکلیف سے کیسے تڑپ اٹھتی تھی۔۔۔ آ جاؤ میرا دم گھٹ رہا اس سے پہلے کہ میں زندگی سے ہار جاؤں ۔۔۔ دیکھ لو پھر مجھے قبر میں بھی سکون نہیں رہےگا۔ #foryou #urduCaption #unfrezzmyaccount #tiktok #poetrystatus #sad #captionجانتی ھو نا میں نے Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality جانتی ھو نا میں نے Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.