سوچیں وہ انسان کتنا زخمی sound effects free download

By zeeshanch813

0 Downloads

1 weeks ago

21 seconds

zeeshanch813 Sound Effects

About سوچیں وہ انسان کتنا زخمی Mp3 Sound Effect

سوچیں وہ انسان کتنا زخمی ہو سکتا ہے کہ جسے جذبات کا سہارا لینے کے لیے چیٹ جی پی ٹی یا کسی بھی اے آئی کی طرف رجوع کرنا پڑے جس کے پاس کوئی احساس ہی نہیں۔ یہ انسانیت پر کتنا بڑا عدم اعتماد ہے کہ ایک مصنوعی ہمدردی کا دھوکہ بھی انسان پر بھروسہ کرنے سے بہتر لگتا ہے۔ ۔۔ اپنے ارد گرد کے لوگوں کو سُننے کی عادت ڈالیں ، کسی کو اپنا چیٹ جی پی ٹی بنا لیں یا خود کسی کے چیٹ جی پی ٹی بن جائیں ۔ اختلاف سہنا سیکھیں ۔ اختلاف کے باوجود بھی محبت بانٹنا سیکھیں ۔
سوچیں وہ انسان کتنا زخمی Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality سوچیں وہ انسان کتنا زخمی Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.

My You Like It