About پیارے اللہ !! پیارے Mp3 Sound Effect
پیارے اللہ !! پیارے اللہ ان گناہوں کی سزا نہ دینا جن کو میں چھوڑ چکا ہوں ۔ ان گناہوں کا بوجھ نہ ڈالنا جن گناہوں پر باربار تو بہ کر رہا ہوں ۔ ان گناہوں پے مت پکڑنا جو میں نہ چاہتے ہوئے بھی کر جاتا ہوں ۔ ان گناہوں پے توبہ سے محروم نہ کرنا جو آنے والے وقت میں جانے انجانے میں سرزد ہو نگے ۔ ۔ پیارے اللہ ۔۔ ان گناہوں پے رسوا نہ کرنا جن کو میں بھول چکا ہوں ۔ ان گناہوں میں مت جانے دینا جو میری آخرت پے بھاری ہو جائے ۔ پیارے اللہ ۔ ۔ ایسے گناہوں سے دور رکھنا جن کی توبہ قبول نہ ہو ۔۔ !!! آمینپیارے اللہ !! پیارے Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality پیارے اللہ !! پیارے Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.