دوست — ایک انمول نعمت sound effects free download

By sketchmaster20

0 Downloads

1 days ago

35 seconds

sketchmaster20 Sound Effects

About دوست — ایک انمول نعمت Mp3 Sound Effect

دوست — ایک انمول نعمت اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ بے شمار نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت صالح دوست ہےایک سچا دوست وہی ہے جو دین و دنیا میں تمہارے ساتھ ہو، جو تمہیں اللہ کی طرف بلائے، نیکی میں تمہارا ہاتھ تھامے، اور گناہ کے راستے میں تمہاری رہنمائی کرےایسے دوست کا ساتھ جنت کی طرف سفر کو آسان بنا دیتا ہے۔ وہ وقت پر نصیحت کرتا ہے، خاموشی میں تمہارے حق میں دعا کرتا ہے، اور تمہاری غیر موجودگی میں تمہاری عزت کی حفاظت کرتا ہے۔ یاد رکھو! دنیاوی دوستی اگر ایمان و اخلاص سے خالی ہو، تو وہ کل قیامت کے دن حسرت بن جائے گی۔ اس لیے دوست بنانے سے پہلے یہ دیکھو کہ اس کی صحبت تمہیں اللہ کے قریب کر رہی ہے یا دور؟ 🥰💝💗🌺💖❣️🍀♥️🌹 #fypシ゚viral #video #everyone #foryoupage #100kviews
دوست — ایک انمول نعمت Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality دوست — ایک انمول نعمت Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.

My You Like It