اے اللہ! جو سال گزر sound effects free download

By sketchmaster20

2 Downloads

2 months ago

23 seconds

sketchmaster20 Sound Effects

About اے اللہ! جو سال گزر Mp3 Sound Effect

اے اللہ! جو سال گزر گیا، اس میں ہم سے جو کوتاہیاں، لغزشیں، اور گناہ سرزد ہوئے، تو اپنی بے پایاں رحمت سے اُنہیں معاف فرما دے۔ اور جو نیا سال شروع ہوا ہے، اسے ہمارے لیے خیر، برکت، سلامتی، ایمان کی پختگی، عملِ صالح، اور قربِ الٰہی کا ذریعہ بنا دے۔ اے اللہ! اس محرم کے صدقے ہمیں امام حسینؓ اور اہلِ بیت کی سیرت سے سچائی، صبر، استقامت اور قربانی کا درس لینے کی توفیق عطا فرما۔ ہمارے دلوں کو پاکیزہ بنا، ہمارے گھروں کو امن و محبت کا گہوارہ بنا، اور امتِ مسلمہ کو اتحاد، امن، اور عزت عطا فرما۔ اے ربِ کائنات! ہمیں نئے سال میں بیماریوں، پریشانیوں، اور فتنوں سے محفوظ رکھ، ہمیں دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرما، اور ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جن سے تُو راضی ہے۔ آمین، یا رب العالمین۔ 🥰🌺❣️💝💖🌹 #fypシ゚viral #video #everyone #foryoupage #1million #100kviews
اے اللہ! جو سال گزر Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality اے اللہ! جو سال گزر Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.

My You Like It