About کوئی تو ہو جو ہمارے Mp3 Sound Effect
کوئی تو ہو جو ہمارے لہجے ہماری روحوں کا درد سمجھے ہماری چپ کا سوال سمجھے ہمارے دکھ کو سمجھ کے اپنا ہمارے دکھ کا ملال سمجھے کسی کو ایسی عطا ہوں آنکھیں وہ جن سے دیکھے ہماری حالت ہمیں گلے سے لگائے اپنے بنا کسی بھی سوال کے وہ ہمارے اندر کا حال سمجھے کوئی تو ہو جو یہ رحم کھائے کوئی تو ہو جو ہمیں بتائے حیات کم ہے اسے سنوارو کسی کی خاطر یہ زندگانی اداس رُت میں نہ تم گزارو ہنسو کہ تم پر ہنسی سجے گی کھلو کہ تم بھی گلاب سے ہو کسی کے دکھ میں نہ خود کو گالو اٹھا کے سر کو چلا کرو تم کہ تم بھی عزت مآب سے ہو🙃🥀#foryou #foryou #foryou #foryou #hayajutt08کوئی تو ہو جو ہمارے Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality کوئی تو ہو جو ہمارے Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.