مُجھے لگا ہی تھا کہ sound effects free download

By hayajutt08

2 Downloads

3 days ago

0 seconds

hayajutt08 Sound Effects

About مُجھے لگا ہی تھا کہ Mp3 Sound Effect

مُجھے لگا ہی تھا کہ میں اُس کے بنا خُوشگوار زندگی گُزار لُوں گی. اُس کا نا ہونا مُجھے کوئی رنجش نہیں دے گا۔ میں اُس کی یادوں، باتُوں کو فراموش کر جاوُں گی۔ لیکن آج جب میں کافی عرصہ بعد اپنے آپ کے ساتھ ہم کلام ہُوئی تو مُجھ پہ یہ بات کُھلی، کہ ایسا کُچھ بھی نہیں ہے۔ میرا دِل آج بھی کِسی بچے کی مانند اُس کی ضِد لگائے مُجھ سے رُوٹھ جانے، چھوڑ جانے کی دھمکی دے رہا تھا۔ تب مُجھے احساس ہوا میں تو وہی ہوں جہاں وہ مُجھے چھوڑ کر گیا تھا۔🙃🥀#hayajutt08 #foryou #foryou #foryoupage❤️❤️
مُجھے لگا ہی تھا کہ Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality مُجھے لگا ہی تھا کہ Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.

My You Like It