Raojunaid02 Mp3 Free Sound Fffects Download
Raojunaid02 Mp3 Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality Raojunaid02 Mp3 Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.
About Raojunaid02 Sound Effects
Ready for water War 🇵🇰🇮🇳 Flood ME at River Chanab #CapCut #flood #unfreezemyacount #pakistanzindabad🇵🇰 #fyp #rescue1122 #grow #pakarmy #psl10 #asf #paf #boat
Emergency ⛑️🚨 #ghoomopakistan #pakvsind #asiacup #BookTok #WhatToPlay #emergency #ambulance
اللہ شہادت قبول فرمائے آمین فرائض کی ادائیگی میں جان قربان #rescue1122punjab #grow #1122 #rescue #grow #viralmyvideo #CapCut #unfreezemyacount #fyp
Allah Magfirat Frmye or Jannat M awal Maqam Ata frmye #CapCut #shaheed #grow #whattowatch #rescue1122
� سرگودھا میں ن لیگ کے سرگرم رہنما راؤ جنید گرفتار 🔴 راؤ جنید، سابق ممبر کنٹونمنٹ بورڈ اور اس وقت ہلال احمر اسپتال میں اعلیٰ عہدے پر فائز، کو گزشتہ رات سی سی ڈی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق راؤ جنید، جو کہ لیگی ایم پی اے صفدر ساہی کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں، کو 49 ٹیل کے علاقے میں سڑکوں پر پیدل گھمایا گیا۔ پولیس نے انہیں ناجائز بھاری اسلحہ اور ویگو ڈالا کلچر کے الزامات میں گرفتار کر کے باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مزید تفصیلات آنا باقی ہیں… #RaoJunaid #SargodhaNews #NLeague #CCDArrest #IllicitWeapons #SafdarSahi #RedCrescentHospital #PoliticsAndCrime #PakistanUpdates #BreakingNews
Replying to @alimehran034 ریسکیوز آپ کے محافظ ریسکیو آپ کے بیٹے ریسکیوز آپ کے بھائی ملتان میں ایک ریسکیو اہلکار نے زندگی بھی بچائی اور پاکستان کا مستقبل بھی ۔۔ ریسکیو اہلکاروں کو سلام ۔۔ آئیے ان گمنام ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔۔ یہ تصویر ملتان کی ہے ۔ دیکھا تو عقیدت ۔ خوشی اور مسرت سے دیکھتے رہ گئے ۔ ریسکیو 1122 ملتان کنٹرول روم کو اطلاع ملی کہ گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول پیراں غائب 2nd year کے امتحانات میں شریک ایک طالبہ کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے ۔ ریسکیو موٹر بائیک ایمبولینس نے فوری طور پر ریسپانس کیا ۔ ریسکیو اہلکار وہاں پہنچے تو چیک اپ کرنے پر پتہ چلا کہ طالبہ کا بلڈ پریشر لو ہو گیا تھا ۔ محمود الحسن (ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن ملتان) نے دیگر نگران ٹیچرز کی موجودگی میں فوری طبی امداد دی ۔ طالبہ کی طبعیت بحال کرنے کیلئے اسے ڈرپ لگنا ضروری تھی تو ٹیچرز اور بچی کی والدہ کے اصرار پر اہلکار موقع پر موجود رہے ۔ یہ ہمارے معاشرے کے وہ گمنام ہیرو ہیں جنہیں ہمیں سراہنا چاہیے ۔ تاکہ یہ مزید لگن اور دلجوئی سے انسانیت کی آپکی اور میری خدمت کر سکیں آئیے ان ریسکیو اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کریں ۔ جنہوں نے خدمت انسانیت کا یہ فریضہ نبھایا ۔ یہ پوسٹ سٹوڈنٹ کی والدہ اور ٹیچرز کی اجازت سے بنائی گئی ہے ریسکیورز زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰 #grow #unfreezemyacount #humanity #fyp #foryoupage❤️❤️ #rescue
🚨Image captures a heroic moment where a dedicated rescue worker is seen saving an individual from a deep well. 🏊♂️💦 The commitment and bravery of these rescuers are truly commendable. 🚒🔥🙌👏 #Rescue1122 #PunjabEmergencyService #HeroicRescue #SavingLivesAtSea #CapCut #สโลว์สมูท #for #foryou #foryoupage
شادی ماتم میں تبدیل 😭@Rao Junaid نہر 🥺 میں ڈوبنے والی گاڑی میں موجود 5 گئی نوجوان کی لاشیں تلاش کرلی #Melsi #CapCut #vehari #CapCut #modeling #model #liveforothers🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #LearnOnTikTok #monitizedviews #worldcup2023 #fyp #viral #WhatToPlay #LearnOnTikTok
River Chanab flood Mock Exercise #whattowatch #1122 #unfreezemyacount #grow #foryou #fyp #whotofollow #CapCut #viralmyvideo #flood #rain
Cute kids in Rescue1122 Uniform #grow #unfreezemyacount #pakistanzindabad #14august #1122