Replying to @alimehran034 ریسکیوز sound effects free download

By raojunaid02

3296 Downloads

17 months ago

25 seconds

raojunaid02 Sound Effects

About Replying to @alimehran034 ریسکیوز Mp3 Sound Effect

Replying to @alimehran034 ریسکیوز آپ کے محافظ ریسکیو آپ کے بیٹے ریسکیوز آپ کے بھائی ملتان میں ایک ریسکیو اہلکار نے زندگی بھی بچائی اور پاکستان کا مستقبل بھی ۔۔ ریسکیو اہلکاروں کو سلام ۔۔ آئیے ان گمنام ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔۔ یہ تصویر ملتان کی ہے ۔ دیکھا تو عقیدت ۔ خوشی اور مسرت سے دیکھتے رہ گئے ۔ ریسکیو 1122 ملتان کنٹرول روم کو اطلاع ملی کہ گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول پیراں غائب 2nd year کے امتحانات میں شریک ایک طالبہ کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے ۔ ریسکیو موٹر بائیک ایمبولینس نے فوری طور پر ریسپانس کیا ۔ ریسکیو اہلکار وہاں پہنچے تو چیک اپ کرنے پر پتہ چلا کہ طالبہ کا بلڈ پریشر لو ہو گیا تھا ۔ محمود الحسن (ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن ملتان) نے دیگر نگران ٹیچرز کی موجودگی میں فوری طبی امداد دی ۔ طالبہ کی طبعیت بحال کرنے کیلئے اسے ڈرپ لگنا ضروری تھی تو ٹیچرز اور بچی کی والدہ کے اصرار پر اہلکار موقع پر موجود رہے ۔ یہ ہمارے معاشرے کے وہ گمنام ہیرو ہیں جنہیں ہمیں سراہنا چاہیے ۔ تاکہ یہ مزید لگن اور دلجوئی سے انسانیت کی آپکی اور میری خدمت کر سکیں آئیے ان ریسکیو اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کریں ۔ جنہوں نے خدمت انسانیت کا یہ فریضہ نبھایا ۔ یہ پوسٹ سٹوڈنٹ کی والدہ اور ٹیچرز کی اجازت سے بنائی گئی ہے ریسکیورز زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰 #grow #unfreezemyacount #humanity #fyp #foryoupage❤️❤️ #rescue
Replying To @alimehran034 ریسکیوز Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality Replying To @alimehran034 ریسکیوز Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.

My You Like It