اپنی ذات میں مگن رہو، sound effects free download

By wajahatkhan4612

0 Downloads

3 weeks ago

0 seconds

wajahatkhan4612 Sound Effects

About اپنی ذات میں مگن رہو، Mp3 Sound Effect

اپنی ذات میں مگن رہو، فضول بحثوں اور دوسروں کے اصلاح کے چکر میں مت پڑو- خاموشی، موسیقی، خوبصورتی اور جذبات کو محسوس کرو مگر ان کا ڈھنڈورا نہ پیٹو- اپنے من کو بغض و کینہ ، حسد ،ضد ، انا سے دور رکھو اسی میں ذھنی سکون ہے ، زندگی کے ہر خوشی کو گہرائی سے محسوس کرکے انجوائے کرو۔ اگر کسی کی فطرت یا رنگت کچھ بھی ہو، تو اسے بدلانے کی کوشش نہ کرو کیونکہ کوا کبھی سفید نہیں ہو سکتا۔ بات پر انسان کو سمجھانے کا کوئی فائدہ نہیں، سچ یہ ہے کہ وقت ضائع کرنے کے لیے یہ ہوتے ہیں- زندگی کو سکون سے جیو، لوگوں کی اصلاح پر کم اور اپنے جذبات اور وقت کی قدر پر زیادہ توجہ دو۔ #wajahat_khan_malak 📍 Location details: Islamabaad Centuris maall #photography #ghanikhanbabapoetry #گہرےالفاظ
اپنی ذات میں مگن رہو، Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality اپنی ذات میں مگن رہو، Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.

My You Like It