چیئرمین پبلک اکاؤنٹس، احمد اقبال sound effects free download

By seemabch2

34 Downloads

4 days ago

31 seconds

seemabch2 Sound Effects

About چیئرمین پبلک اکاؤنٹس، احمد اقبال Mp3 Sound Effect

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس، احمد اقبال نے ساتھیوں کے ہمراہ نزاکت علی (جنگو چک) کی فاتحہ خوانی کی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا، نزاکت علی نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر پاک فوج اور رینجرز کے 6 سے 7 جوانوں کو اچانک آنے والے سیلابی ریلے سے نالہ ڈیک (چیک پوسٹ جنگھو چک سے کامیابی سے ریسکیو کیا، لیکن خود اس عظیم مشن کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے۔ یہ صرف ایک نوجوان کی قربانی نہیں — بلکہ قوم کے لیے ایک سبق ایک مثال، اور قربانی کا وہ اعلیٰ معیار ہے جو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔ 🇵🇰 وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز، وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال سے درخواست کرکے شہید نزاکت علی کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازا جائے تاکہ ان کی قربانی کو قومی سطح پر تسلیم کیا جائے، اور ان کے اہل خانہ کو یہ احساس دلایا جا سکے کہ ان کا بیٹا صرف ان کا نہیں بلکہ پوری قوم کا فخر ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا کرے، اور ہم سب کو ان کی عظیم قربانی سے سبق لینے کی توفیق دے۔ آمین۔ #foryou #fypシ゚viral #fypシ゚ #zafarwal #shaheed
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس، احمد اقبال Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality چیئرمین پبلک اکاؤنٹس، احمد اقبال Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.

My You Like It