یہی تو قیامت ہے۔۔۔ بونیر sound effects free download

By muhammadbilal7865122

0 Downloads

1 weeks ago

0 seconds

muhammadbilal7865122 Sound Effects

About یہی تو قیامت ہے۔۔۔ بونیر Mp3 Sound Effect

یہی تو قیامت ہے۔۔۔ بونیر کی فضا آج اعلانوں سے لرز رہی ہے۔ پہلا اعلان — قریبی گاؤں کے لوگ آؤ، قبریں کھودنے والے ہاتھ کم پڑ گئے ہیں۔ دوسرا اعلان — کفن ختم ہوگئے ہیں، جو میسر ہوں وہ پہنچاؤ تاکہ کم از کم لاشیں تنہا نہ رہیں۔ تیسرا اعلان — مرنے والوں میں زیادہ تعداد عورتوں کی ہے۔ اے بستی کی بیٹیو! غسل دینے کے لیے ہسپتال پہنچو۔ چوتھا اعلان کی صدابونیر کے نوجوان ختم ہوگئے ہیں، صوابی اور مردان والو! اپنے جگر کے ٹکڑے دو، ہمارے کندھوں کو سہارا دو، ہماری قبروں کو مٹی دو۔ یہ مناظر، یہ اعلان۔۔۔ کسی سانحے کی نہیں بلکہ قیامت کے اتر آنے کی گواہی دیتے ہیں۔#🥲🥲🥲
یہی تو قیامت ہے۔۔۔ بونیر Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality یہی تو قیامت ہے۔۔۔ بونیر Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.

My You Like It