ایک حرام خور، راشی، زانی، sound effects free download
0 Downloads
1 weeks ago
0 seconds
About ایک حرام خور، راشی، زانی، Mp3 Sound Effect
ایک حرام خور، راشی، زانی، پوری زندگی لوگوں کی زندگی جہنم بنانے والا، حلال کو حرام اور حرام کو حلال کرنے والا اگر کسی مسلمان کے گھر پیدا ہونے کی وجہ سے صرف نام کا مسلمان ہو باقی اس کے کرتوت سارے حرامیوں والے ہوں اگر وہ مر جائے تو اس کے لئے مغفرت کی دعا کرنا جائز ہے لیکن ایک نیک انسان اگر وہ مسلمان نہ ہو لیکن ساری زندگی اس نے انصاف پہ مبنی فیصلے کیے ہوں، حقداروں کو انکا حق دلوایا ہو، صلہ رحمی کی ہو، ناداروں اور غریبوں کو انکا حق دلوایا ہو، اس کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرنا بھی غلط ہے اگر کوئی ایسا سمجھتا ہے تو میرے خیال سے اس کے لئے دین وہی ہے جو اس نے اپنے مسلک کے مولوی سے سیکھا ہے !!!ایک حرام خور، راشی، زانی، Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality ایک حرام خور، راشی، زانی، Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.