*🕊️شہید جھاد مغنیہ🕊️* شہید sound effects free download

By jehad.s755

8 Downloads

1 days ago

20 seconds

jehad.s755 Sound Effects

About *🕊️شہید جھاد مغنیہ🕊️* شہید Mp3 Sound Effect

*🕊️شہید جھاد مغنیہ🕊️* شہید جہاد اپنی پوری کوشش کرتے تھے کہ نماز کو اول وقت میں ادا کریں۔ نماز کو بہت اہمیت دیتے تھے۔ نماز شب کو کبھی ترک نہیں کرتے تھے۔اور جب بھی وہ نماز شب پڑھ رہے ہوتے تو یہی چاہتے تھے کہ کوئی بھی انہیں نہ دیکھے،نہ ہی انکی طرف متوجہ ہو۔یہاں تک کہ اس وقت وہ اپنے کمرے کو تالا لگا لیتے کہ کوئی اندر داخل نہ ہوسکے اور پھر سب خود ہی سمجھ جاتے تھے کہ اب انکے کمرے میں جانے کی اجازت نہیں ہے۔ جہاد بیشک آج کے دور کا جوان تھا لیکن وہ اپنے آپ کی حفاظت کرنے والا تھا اپنی آنکھوں کی حفاظت کرنے والا تھا شہادت ایسوں کو طلب کرتی ہے جو زندگی میں شہید والی زندگی گزاریں بلکہ اپنے نفس کو اپنا غلام بنائیں نہ کہ خود نفس کے غلام بن جائیں۔ جہاد الروح 🌸🍁 *#🇮🇷🚩jehad۰755 #foryoupage #4000k
*🕊️شہید جھاد مغنیہ🕊️* شہید Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality *🕊️شہید جھاد مغنیہ🕊️* شہید Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.

My You Like It