شعیب ملک اور ثانیہ مرزا sound effects free download

By itx.me.21

1 Downloads

20 months ago

0 seconds

itx.me.21 Sound Effects

About شعیب ملک اور ثانیہ مرزا Mp3 Sound Effect

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی جس روز شادی تھی اسی روز مبلغ قرآن ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی وفات ہوئی۔۔ سارے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر شادی کو لمحہ بہ لمحہ کور کیا جا رہا تھا۔۔ دوسری طرف عالم اسلام کی ایک عظیم شخصیت کی وفات کی بہت چھوٹی سی خبر دی گئی۔۔ حالانکہ ڈاکٹر صاحب کو ٹی وی اور اخبارات والے بہت اچھی طرح جانتے بھی تھے اور پروگراموں میں مدعو بھی کیا کرتے تھے۔ ہماری ترجیحات دیکھ لیں کہ ہم کس ٹائپ کے لوگوں کو رول ماڈل اور ہیرو بناتے ہیں۔ ‏#drlsrarAhmed‏
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality شعیب ملک اور ثانیہ مرزا Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.

My You Like It