آج الحمدللہ شہر سیالکوٹ کے sound effects free download
4 Downloads
1 weeks ago
0 seconds
About آج الحمدللہ شہر سیالکوٹ کے Mp3 Sound Effect
آج الحمدللہ شہر سیالکوٹ کے مرکزی ادارہ دارالعلوم الشھابیہ میں جمعہ کے خوبصورت موقع پر عیسائیت کے عقیدہ کو چھوڑ کر اسلام جیسے ایک مکمل ضابطہ حیات مذہب کو مانتے ہوئے اللہ پاک اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل طور پر اطاعت کو اپنے دل میں جگہ دی۔ الحمدللہ ادارہ کے مہتمم مبلغ اسلام حضرت مولانا عمران بشیر صاحب نے شہادت کے کلمات کہلوانے کے ساتھ ساتھ اللہ کی وحدانیت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا بھی اقرار کروایا۔ ان کا عیسائیت والا نام ختم کر کے ان کا اسلامی نام بھی تجویز کیے گئے۔۔ زیر نظر تصویر میں حضرت مولانا عمران بشیر صاحب کے ہاتھوں قرآن کریم جیسا مبارک ہدیہ بھی پیش کیا گیا۔ اللہ پاک ان بھائی جان کو مکمل ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور اسلام جیسے مکمل ضابطہ حیات مذہب کی ہر ایک کو سمجھ نصیب فرمائے۔۔ آمین آمین یارب العالمینآج الحمدللہ شہر سیالکوٹ کے Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality آج الحمدللہ شہر سیالکوٹ کے Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.