ضلع خیبر کا بہادر سپوت sound effects free download
5 Downloads
3 months ago
15 seconds
About ضلع خیبر کا بہادر سپوت Mp3 Sound Effect
ضلع خیبر کا بہادر سپوت وطن پر قربان – رینجرز سپاہی نثار علی سیاہکوٹ بارڈر پر شہید ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے شلمان سے تعلق رکھنے والے رینجرز کے دلیر سپاہی نثار علی سیاہکوٹ بارڈر پر دشمن کے خلاف لڑتے ہوئے مادرِ وطن پر قربان ہو گئے۔ شہید نثار علی نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر وطن کی مٹی کا قرض ادا کیا اور شہادت کا عظیم رتبہ پایا۔ ان کی قربانی پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے، جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ #پاکستان #پاکستان___زندہ___بادضلع خیبر کا بہادر سپوت Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality ضلع خیبر کا بہادر سپوت Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.