سیالکوٹ ٹریفک صورتحال۔۔ سیالکوٹ میں sound effects free download

By editbyshahmeer0

2 Downloads

1 days ago

24 seconds

editbyshahmeer0 Sound Effects

About سیالکوٹ ٹریفک صورتحال۔۔ سیالکوٹ میں Mp3 Sound Effect

سیالکوٹ ٹریفک صورتحال۔۔ سیالکوٹ میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث پسرور-سیالکوٹ روڈ پر چھوٹا گنہ کے قریب پلیٹ ٹوٹ چکی ہے جبکہ متعدد مقامات پر پانی سڑک کے اوپر سے گزر رہا ہے، جس کی وجہ سے سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر متبادل راستے کے طور پر پسرور-ڈسکہ روڈ اور موٹروے سیالکوٹ استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ ٹریفک پولیس کے اہلکار سڑکوں پر موجود ہیں تاکہ رہنمائی اور مدد فراہم کریں، اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوراً 15 ہیلپ لائن پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ تعاون کریں FLOOD UPDATE 28-8-2025 🚨 سیلاب کی تازہ ترین صورتحال 2025 | اہم اپڈیٹ اور الرٹس 🌊 #breakingnews #floo : #سیلاب #سیلاباپڈیٹ #سیلاب2025 تاکہ بہتر اور محفوظ خدمت ممکن ہو
سیالکوٹ ٹریفک صورتحال۔۔ سیالکوٹ میں Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality سیالکوٹ ٹریفک صورتحال۔۔ سیالکوٹ میں Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.

My You Like It