#عام انسان سے قات قاتل sound effects free download
0 Downloads
1 weeks ago
0 seconds
About #عام انسان سے قات قاتل Mp3 Sound Effect
#عام انسان سے قات قاتل تک کا سفر عامر شاہ... ایک عام سا لڑکا، خوابوں سے بھرا ہوا، مستقبل کے ارمان دل میں سجائے ہوئے۔ مگر اس کا سب کچھ اس دن ٹوٹ گیا جب اس کے بھائی کو سرعام گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا۔ ، اور عامر شاہ در در کی ٹھوکریں کھاتا رہا۔ وہ عدالتوں کے دروازے کھڑکاتا رہا، قانون کے ایوانوں میں انصاف کی دہائیاں دیتا رہا۔ مگر افسوس! اس کے ہاتھ خالی رہے، اس کے کان صرف جھوٹی تسلیوں اور وعدوں سے بھرے گئے۔ جب انصاف کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں، جب مظلوم کو سہارا دینے والا کوئی نہ ہو، تو وہی مظلوم خود اندھیرے کا حصہ بن جاتا ہے۔ عامر شاہ کے ساتھ یہی ہوا۔ وہ جو کل تک ایک عام آدمی تھا، انصاف کی تلاش میں تھا، آج وہ خود قاتل بن گیا۔ اس کے ہاتھ خون سے رنگ گئے اور وہ خون کسی اور کا نہیں بلکہ اسی نظام کی نا انصافی کا قرض تھا جو اس نے وصول کیا۔ لیکن ذرا سوچیے! کیا وہ قاتل پیدائشی تھا؟ نہیں! قاتل اس کو ہم سب نے بنایا، اس نظام نے بنایا جس نے ظالم کو چھپایا اور مظلوم کو رولایا۔ آج انہی اداروں نے عامر شاہ کو مار ڈالا۔ وہ ادارے جو اس کی زندگی بدل سکتے تھے، اس کے بھائی کے قاتلوں کو پکڑ سکتے تھے، انصاف فراہم کر سکتے تھے... وہی ادارے آج اعلان کر رہے کر دیا۔ ہیں کہ ہم نے ایک خطرناک قاتل کو ختم کرد عامر شاہ کی موت ہمیں یہ پیغام دے رہی ہے کہ اگر آج ہم نے انصاف کے دروازے عام لوگوں کے لیے نہ کھولے، اگر ہم نے طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں نہ کھڑا کیا، تو ہر عام آدمی کے دل میں ایک عامر شاہ جنم لے گا ۔ عامر شاہ مرحوم نے جب اداروں کو للکارانہ شروع کیا تب شاید اداروں کے پاس بھی کوئی آپشن نہیں بچا تھا ۔ کون سچا ھے کون جھوٹا ھے ۔ اب اس کو اللہ پاک ہی جانتا ھے۔ عامر شاہ دنیا چھوڑ گیا ۔ اب کون ظالم ھے اور کون مظلوم اس کا فیصلہ یوم قیامت رب العالمین کے سامنے ھو#amirsha #rip #💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞 #tiktokteamofficial❤️❤️tikotok #follwrs_and_like_thankyou🥰#عام انسان سے قات قاتل Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality #عام انسان سے قات قاتل Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.