About دل کا مرنا کسے کہتے Mp3 Sound Effect
دل کا مرنا کسے کہتے ہے! جب آپ کے سامنے آپ کا پسندیدہ کھانا پڑا ہو اور اسے دیکھتے ہی آپ کی بھوک مر جائے، جب آپ دل سے خوش ہونا چاہو لیکن چہرے پر کھوکلی ہنسی کے علاوہ کوئی چمک نہ ہو ، جب آپ کا رونے کا دل کرے لیکن آنکھ سے آنسو کا اک قطرہ نہ گرے، جب آپ اذیت میں ہوں لیکن زبان سے کوئی شکوہ نہ نکلے، ایسے دل مر جایا کرتے ہے لیکن دنیا کے ساتھ چلنا پڑتا ہے ورنہ یہ جینے نہیں دے گی. #lyrics #unfreezemyacount #adnanmaheroo #foryou #bpraak #endlove #imissyou #forgivenessدل کا مرنا کسے کہتے Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality دل کا مرنا کسے کہتے Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.