دکھ درد سبھی تجھکو سنائیں sound effects free download

By autophile670

8 Downloads

1 days ago

0 seconds

autophile670 Sound Effects

About دکھ درد سبھی تجھکو سنائیں Mp3 Sound Effect

دکھ درد سبھی تجھکو سنائیں گے کسی دن جو دل میں ہے وہ لب پہ بھی لائیں گے کسی دن کم عقل حسینہ ہے سو اِس واسطے اُس كی بکھری ہوئی زلفیں بھی سنواریں گے کسی دن اچھا تو تمہیں نیند سے الجھن ہے میری جاں اچھا تمہیں باہوں میں سُلائیں گے کسی دن تُو دیكھتے ہی حکم کریں ہاتھ کٹا دو تصویر تیری ایسی بنائیں گے کسی دن اِس وقت اذیت ہے اذیت بھی بَلا کی ہم رب سے دعا پھر کبھی مانگیں گے کسی دن کمرہ ہے کہ روز ہی کہتا ہے کہ نکلو ہم روز ہی کہتے ہے کہ نکلیں گے کسی دن ملنے کو تُو ترسے گی نہ آئیں گے پلٹ کر ہم ایسے تجھے چھوڑ کے جائیں گے کسی دن جو زخم ہوئے دل پے، کہاں تجھ سے دکھیں گے ہاں زخم کلائی کے دکھائیں گے کسی دن حسٓام جو ایک شخص بنا دشمنِ جاں ہے اس شخص کو چائے پے بلائیں گے کسی دن @حمزہ حسام ⚜ poet : Hamza Hassam Repost Request 😔 Autophile 🥀 #poetry #Foryou #unfreezemyacount #veiwsproblem #fypシ゚viral
دکھ درد سبھی تجھکو سنائیں Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality دکھ درد سبھی تجھکو سنائیں Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.

My You Like It