Replying to @💫Ašad Jan 670🌟 sound effects free download

By asad_turi_110

32 Downloads

2 months ago

64 seconds

asad_turi_110 Sound Effects

About Replying to @💫Ašad Jan 670🌟 Mp3 Sound Effect

Replying to @💫Ašad Jan 670🌟 "جب تعلق اچھے رہے ہوں تو ان کے خراب ہونے پر خاموشی اختیار کرلینی چاہیے ذاتی حملے کرنا کم ظرفی ہوتی ہے۔" پہلے تو ہم تجسس کے مارے لوگوں سے دوستی کرتے ہیں، تجسس کے مارے دوستی نہ بھی کرتے ہوں مگر کسی انجان کو جاننے کا تجسس تو سب کو ہی ہوتا ہے۔۔ جب دوستی ہوجاتی ہے، جان پہچان بڑھتی ہے، عادات ، خیالات ، پسند ، ناپسند کا معلوم ہوتا ہے، ایک دوسرے کی خوشی کا خیال رکھنے لگتے ہیں، اسی میں ایک دوسرے سے امیدیں وابستہ ہوجاتی ہیں، نیز جب یہ تعلق کافی گہرا ہوجاتا ہے تو ایک دوسرے کی اصلیت کھلنے لگتی ہے۔ ایک دوسرے کی باتیں معلوم ہوتی ہیں، پھر کبھی تعلق میں یہ موڑ بھی آتا ہے دل ایک دوسرے سے برے ہونے شروع ہوجاتے ہیں اور تعلق ختم ہوجاتا ہے۔۔ لیکن یہ ایک نارمل بات ہے ہر چیز کا "اختتام" زندگی کا حصہ ہے۔۔ ابنارمل بات پتہ ہے کیا ہے؟؟ کہ تعلق ختم ہونے پر ایک دوسرے کیخلاف ہوجانا، ایک دوسرے کو لعنت ملامت کرنا کہ اس نے میرے ساتھ یوں کیا، دنیا کے سامنے اپنی مظلومیت کے رونے رونا، سارا قصوروار دوسرے کو ٹھہرانا ، یہ ابنارمل بات کے علاؤہ ، کم ظرف لوگوں کی نشانی ہوتی ہے۔۔ جو دیکھتے ہیں کہ ہم تو خالی ہاتھ رہ گئے ہمارے ہاتھ ہی سارے خسارے آئے ، وہ سوچتے ہیں جب ہم خوش نہیں تو سامنے والے کو بھی نہ رہنے دیا جائے۔۔ خود بھی خوش اور پُرسکون رہیں اور دوسروں کو بھی رہنے دیں #friends #everyone #followers #creatorsearchinsights #like #parachinar #flutemusic #viralvideos #followforfollowback #fashion #trend #viralpost #unfrezzmyaccount #unfeeez_my_accout_dear_tiktok #fy @🦅D͢i͢s͢Mi͢$s͢ ھلک🦅🥀 @🎸Faisal BUTT-69🍷 @🥱🥰 ZAHIL HuSsain🤗✌️ @Ajmål Båñgåsh @ShAhíD 508 @Zulqarnain Haider
Replying To @💫Ašad Jan 670🌟 Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality Replying To @💫Ašad Jan 670🌟 Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.

My You Like It