الحمدللہ سے کیپیٹل ریزیڈینشیا سیکٹر sound effects free download
0 Downloads
6 days ago
25 seconds
abdullahkhattak2000 Sound Effects
About الحمدللہ سے کیپیٹل ریزیڈینشیا سیکٹر Mp3 Sound Effect
الحمدللہ سے کیپیٹل ریزیڈینشیا سیکٹر E-11 میں دوستوں کے گروہ نے ایسے کار خیر کا آغاز کیا جس کو دیکھ کر ہمیں یہ محسوس ہوتا ہے کہ اسلام آباد میں رہنے والے بھی دوسروں کا دکھ درد سمجھتے ہیں ۔ سوات ڈویژن کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے شعقاد خان ،پیرزاد عبدالباسط، اہتشام خان ، شیر عالم خان اور بلکیاز مروت نے کیپیٹل مارٹ کے سامنےاپنے مدد آپ کے تحت سیلاب زدگان کے لئے امدادی کیمپ لگایا ہے ۔ جس میں کثیر تعداد میں لوگ اپنا حصہ ڈال رہے اور انشاء اللہ چند ہی دنوں میں اپکی امانت سیلاب زدگان کو وصول ہو جائے گی ۔ تمام دیکھنے والوں سے التجا ہے کہ اپنے استطاعت کے مطابق امداد کرے ۔#swatflood #bunerflood #buner #2025 #viral #help #donationالحمدللہ سے کیپیٹل ریزیڈینشیا سیکٹر Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality الحمدللہ سے کیپیٹل ریزیڈینشیا سیکٹر Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.