About Jehad.755s Sound Effects


سب سے خوبصورت جوان شہید جہاد🥹🚩🕊️#jehad۰755 #4000k #foryoupage
اگر تم سچے عاشق ہو تو اپنے گناہوں کو دشمن سمجھو ۔ اپنی لاپرواہی کو جہاد اکبر کا میدان بنا دو ✨💗 اپنے دل کو اس طرح پاک کرو کہ جب امام زمانہ علیہ السلام تم پر نگاہ ڈالیں تو وہ مطمئن ہوں کہ یہ میرا عاشق ہے ۔میری کنیز ہے 🥹💔😭💯######jehad755s #foryoupage #4000k
اگــر ایک نوجوان خـدا تک پہنـچ جـاتا ہـے تو وہ رات کی تنہائی میں گنـاہ نہیں کـرتا,، بلکـہ وہ رات کـی تاریکیـوں میں سجـدے کـرتا ہـے😌📿✨ سلام بر شہداء♥️🫡 عشق شہادت🕊️ ♥️🕊️ #jehad۰755 #foryoupage #4000k #
شہید جہاد مغنیہ شہید سردار#foryoupage #🇮🇷🚩jehad۰755 #4000k
*ہـــــــم رہیں یا نہ رہیں* *یہ صـــــدا زندہ رہیں گا* *جانم یا حُـ🚩ســــــــینٔ* *ســـــــــــــــلام اۓ جانثاروں* 🚩🌹🕊️#🇮🇷🚩jehad۰755 #4000k #foryoupage
#سردار #jehad755s #foryoupage #foryoupage #4000k
*خوشی کا مطلب یہ ہے کہ ایسا محسوس کرنا جیسے کوئی شــہیـد آپ کی طرف دیکھ رہا ہے اور آپ اس کے احترام کی وجہ سے اپنے آپ کو گناہ سے دور کرتے ہیں🕊️🌷💫* *اے شہـــداء..........!! ہمـــارا تھـــام لـــے💔😭🙏🏻* *#🇮🇷🚩jehad۰755 #foryoupage #4000k
*‹ܢܼܚܚܩِ‌ࡆࡋࡋܣ‌ࡆࡋܝ‌ܥܩٰࡍ߭‌ࡆࡋܝ‌َܥࡅ࡙ܝܩܢ›* جوان اگر جوانی میں علی اکبر علیہ السلام کی سیرت پر عمل کرنے لگے تو تو وہ جوان جوان نہیں رہتا بلکہ بسیح بن جاتا ہے شہید جہاد مغنیہ🩷 🌸▬▬▬▬🌸🌸▬▬▬🌸#🇮🇷🚩jehad۰755 #foryoupage #4000k