About Aroojshah7212 Sound Effects

شہید عروج الحسن نقوی کے والد اور عامر شاہ کے استاد ماسٹر توقیر حسین شاہ کا بیان. عامر شاہ کی مکمل سٹوری
عامر شاہ نے 26 مارچ 2023 کو عروج الحسن نقوی کو معمولی سی تلخ کلامی پر روزے کی حالت میں ناحق قتل کیا. شہید عروج الحسن نقوی کا والد سید توقیر شاہ اس کا ٹیچر رہا ہے. میٹرک اس نے کروائی اور فنانشلی بھی سپورٹ کرتا تھا. اس کو ائیر فورس میں بھرتی کروایا تھا. لیکن اس کو بد معاشی کا شوق تھا انہی کرتوتوں کی وجہ سے نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا. پھر چوریاں ڈکیٹیاں شروع کر دی. عامر شاہ نے اپنے استاد جس نے اسکو پڑھایا لکھایا اس کے اکلوتے بیٹے عروج الحسن نقوی جوکہ یونیورسٹی میں فائنل سمسٹر کا سٹوڈنٹ تھا اس کو روزے کی حالت میں شہید کر دیا. اصل کہانی تو آپ لوگوں کو پتہ ہی نہیں. بس ٹک ٹاک پہ 2،4 پوزے سن لئیے اور اس کو نام نہاد ڈون بنا دیا. یہ عروج الحسن نقوی کی جوتی کی مٹی کے برابر بھی نہیں. عامر شاہ کا بھائی وکیل تھا. جو اسے تھانے کچہری میں سپورٹ کرتا تھا. جب اس نے عروج الحسن نقوی کو قتل کیا تو بھاگ گیا چھپ گیا. عدالت میں کیس چلتا رہا بھائی چونکہ وکیل تھا باقی وکیلوں کی سپورٹ تھی پتہ تو اس دنیا میں حق سچ کا ساتھ کوئی نہیں دیتا بس تعلق دیکھتے ہیں چاہے اگلا ناحق کیوں نہ ہو. خیر کیس کمزور ہو گیا یہ بھی پولیس کے ہتھے نہیں آیا. اس نے بعد میں جہلم دینہ میں اے این ایف کے تین اہلکاروں کو فائزنگ کر کے انکو شہید کر دیا. اور سرگودھا میں بھی باپ اور بیٹی کو قتل کیا. اس وجہ سے ان کی دشمنیاں بڑھ گئیں. کسی نے اس کے وکیل بھائی کو قتل کر دیا انہوں نے الزام عروج کے بوڑھے باپ کزن ماموں اور ایک دوست رضوان پر لگایا. ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا وہ باعزت بری ہو گئے. عامر شاہ کا والد قدرتی موت مرا کسی نے نہیں مارا اسے. پھر کچھ عرصے بعد بکرا عید کے تیسرے دن یہ عروج الحسن نقوی کے دوست سید رضوان شہید کے گھر رات کے اندھیرے میں دیوار پھلانگ کر 8،10 بندوں کے ساتھ پولیس کا کہہ کر گھسے. ادھر رضوان شاہ،اس کے بھائی عمران شاہ اور والد مشتاق شاہ کو ناحق قتل کیا. اور فرار ہو گیا. آپ خود بتائیں یہ مظلوم ہے کتنے نا حق قتل کیئے اس نے. ٹک ٹاک کی بھولی عوام کو اس کے کرتوتوں کا پتہ نہیں بس 2، 4 بڑکاں ماریاں ڈون بنا دیا. لعنت ایسی زندگی پر آگے اللہ پاک کو جواب نہیں دینا؟؟ کتنے گھر اجاڑے اس نے. شکر ہے کل سی سی ڈی کے ہاتھوں اپنے انجام کو پہنچ گیا. شہید سید عروج الحسن نقوی اور شہید سید رضوان شاہ کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا.
شہید عروج الحسن نقوی کے والد ماسٹر توقیر حسین شاہ اور معززین علاقہ درکالی سیداں عامر شاہ کی ہلاکت پر سی سی ڈی اور سی ایم پنجاب صاحبہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے
شہید سید عروج الحسن نقوی مر کے بھی زندہ ہے 💔
Aye ga maza ab barsat ka 🥰 #viraltiktok #foryou #viralvideo #fyp #viralvideo #tiktok
Today my sister was very sick😭#foryou #viral #viralvideo #foryoupage #foryoupage❤️❤️
🔥✌🏻#viral #foryou #fyp #live
Replying to @aroojfatima3879 #اپنےنام_کی_وڈیو_کےلیےکمنٹ_کریں❤️🥀 #Aroojname##Capcut trending sound😋😋#fyp#trending sound#trending video#full trending#sound viral#plese#viral#goviral#trending sound plese#Tiktok team#gowaccoubt#tiktok#fatimamalik.54#foryou#😐😐🙏🙏#new#new#viral#trending#video#fyo#fatimamalik.54#foryou#foryoupage#plz#plz#tiktok team#plz#Myviralvideo#fyp#firyou#foryoupage#plz#zohab..afridi14#viralvideo#fyp#foryoupage 💱Elina;:-:":£(;"💜💜#Tiktok page
bakra calling Arooj #naturelover #funny #dubmasteratiq #bakra
شہید عروج الحسن نقوی 💔 😭