جھنگ چنیوٹ تریمو بیراج میں sound effects free download

By muhammadbilal02248

6 Downloads

1 days ago

45 seconds

muhammadbilal02248 Sound Effects

About جھنگ چنیوٹ تریمو بیراج میں Mp3 Sound Effect

جھنگ چنیوٹ تریمو بیراج میں آج رات 28 اگست کو 12 لاکھ 62 ہزار کیوسک کا بڑا سیلابی ریلہ گزرے گا 💔 اس وقت پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب دیکھا جا رہا ہے جس میں دریائے راوی دریائے ستلج دریائے چناب اور جہلم بھی درمیانے درجے کا سیلاب ہے جھنگ چنیوٹ میں کافی دیہات زیر اب آ چکے ہیں تمام لوگ اپنے جان و مال کی حفاظت خود کریں پاک فوج ریسکیو 11 22 اور پنجاب پولیس اپ کی خدمت اور اپ کو ریسکیو کرنے کے لیے بھرپور کوشش کر رہی ہے ان کے ساتھ تعاون کریں #jhang #termuhead #chiniot #chenabriver #raviriverlahorepunjab
جھنگ چنیوٹ تریمو بیراج میں Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality جھنگ چنیوٹ تریمو بیراج میں Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.

My You Like It