#duet with @محمود شويخ مسلمانوں! sound effects free download
0 Downloads
3 weeks ago
17 seconds
basithussain8672 Sound Effects
About #duet with @محمود شويخ مسلمانوں! Mp3 Sound Effect
#duet with @محمود شويخ مسلمانوں! تم نے ہمیں دشمن کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا۔ تم نے امت کی لاش پر اپنے سکون کا بستر بچھا لیا۔ آج غزہ کے نوجوان خیرات کے انتظار میں کھڑے ہیں — کل تمہارے دروازے پر یہی منظر ہو، تو کوئی حیرت نہ ہو۔ اللہ کی قسم! یہ خاموشی ذلت سے کم نہیں!" "تم نے غزہ کو صرف ایک خبر سمجھا، مگر یہاں ہر چیخ، ہر آنسو، ہر قبر — تمہارے ضمیر پر سوال ہے۔ ہم بھکاری نہیں، ہم شہداء کی اولاد ہیں۔ اگر ہم مجبور ہیں تو یہ تمہاری بےوفائی کی وجہ سے! امت مر چکی ہے… اور لاشوں پر صرف ہم رو رہے ہیں!"#duet With @محمود شويخ مسلمانوں! Sound Effects Free Download. Sound Effects Downloader To Help You Download The Highest Quality #duet With @محمود شويخ مسلمانوں! Sound Effects Free Download For TikTok Videos. You Just Search Sound Effects And Download.